Department of Research & Publication of IIUI is organizing a Book Launching Ceremony of the Book Titled Expounding the Hanafi Law on Blasphemy on November 5, 2020.



Department of Research & Publication of IIUI is organizing a Book Launching Ceremony of the Book Titled Expounding the Hanafi Law on Blasphemy on November 5, 2020.

تقریب رونمائی انگریزی ترجمہ کتاب” تنبیه الولاة والحکام على أحکام شاتم خیر الأنام”.
Expounding the Hanafi Law on Blasphemy: An Annotated Translation of ‘Allamah Ibn ‘Abidin al-Shami’s Risalah جسے حال ہی میں شریعہ اکیڈمی نے شائع کیا ہے. کتاب کے آغاز میں ستر صفحات پر مشتمل ایک مبسوط مقدمہ بھی شامل کیا گیا ہے، جس میں توہین رسالت سے متعلق حنفی فقہ اور پاکستانی قانون کی پوزیشن واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس کتاب کے مصنف محترم ڈاکٹر محمد مشتاق احمد، ڈائریکٹر جنرل شریعہ اکیڈمی ہیں.
پروگرام 5 نومبر، 2020 کو بروز جمعرات، بوقت 2 بجے دوپہر بمقام علامہ اقبال آڈیٹوریم، فیصل مسجد اسلام آباد منعقد ہوگا. شرکت کی دعوت ہے.

You Can Share:

UNIVERSITY TIMES

A website meant to empower students by offering information on each of the city's university(s).

GALLERY

© Copyright 2020 by universitytimes.pk